مولانا قاری فضل الہٰی علالت کے باعث ہسپتال، داخل، دعائے صحت کی اپیل

مولانا قاری فضل الہٰی علالت کے باعث ہسپتال، داخل، دعائے صحت کی اپیل

  

لاہور ( پ ر ) جامعہ اشرفیہ لاہور کے سیکرٹری نشر و اشاعت و تعلقات عامہ مولانا مجیب الرحمن انقلابی کے والد اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے تجوید و قراء ت کے سابق سینئر مدرس ملک کے جید عالم دین استاذ القراء مولانا قاری فضل الہٰی عرصہ سات سال سے گردوں کے ڈائیلسز اور دیگر عوارض کی وجہ سے اب شدید علالت کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں مولانا مجیب الرحمن انقلابی نے اپنے والد مولانا قاری فضل الہٰی کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی ہے جبکہ جامعہ اشرفیہ لاہور میں مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی نے ان کیلئے دعا کی۔

کہ اللہ تعالیٰ مولانا قاری فضل الہٰی کو جلد صحت یابی کے ساتھ ایمان اور نیکی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -