حنا پرویز کی الحمراء ہال کی تزئین و آرائش کے نام پر 13کروڑ کے فنڈز کے خلاف شدید تنقید

حنا پرویز کی الحمراء ہال کی تزئین و آرائش کے نام پر 13کروڑ کے فنڈز کے خلاف شدید ...

لاہور( لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ ن کی و رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے الحمراء ہال کی تزئین و آرائش کے نام پر 13کروڑ کے فنڈز مختص کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں سوال اٹھادیا،گزشتہ سال بھی حکومت نے الحمراء کی تزئین و آرائش کیلئے 18کروڑ سے زائد رقم جاری کی،انہوں نے مزید موقف اختیار کیا کہ اگر حکومت نے گزشتہ سال بھی بھاری رقم جاری کی تو اس مرتبہ 19کروڑ ننانوے لاکھ کی بھاری رقم کس قسم کی تزئین و آرائش کیلئے مختص کی گئی ہے اور یہ 19کروڑ کس کس مد میں استعمال کیے جانے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4