ہماری کم مدت میں کامیابی سے اپوزیشن پریشان ہے،شمسہ علی

ہماری کم مدت میں کامیابی سے اپوزیشن پریشان ہے،شمسہ علی

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی شمسہ علی نے کہا ہے کہ ہماری کم مدت میں کامیابی سے اپوزیشن پریشان ہے۔ حکومت آئندہ بھی قوم کیلئے کام کرے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 100 دن کا پلان کامیاب ہوا۔

اپوزیشن پریشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ خود 35 سال حکومت کرکے بھی حالات بہتر نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا ویژن قوم کیلئے جلد خوشخبری دے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4