موجودہ معاشی حالات میں تاجر طبقہ پس کر رہ گیا،ملک نعیم

موجودہ معاشی حالات میں تاجر طبقہ پس کر رہ گیا،ملک نعیم

  

لاہور(سٹی رپورٹر)صدر الخدمت گروپ بازار صداکاراں شاہ عالم ملک محمد نعیم نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ معاشی حالات میں تاجر طبقہ پس کر رہ گیا ہے ، مہنگائی ، غربت بے روزگاری نے متوسط طبقے کی زندگی اجیرن کردی ہے ، ڈالر کی قیمتوں میں آئے روز کے اضافوں ، اشیائے خو رونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، روپے کی قدر میں مسلسل کمی سے تاجر برادری شدید مشکلات کا شکا ر ہیں۔

، کاروبا ر دن بدن ناگفتہ بہ صورتحال اختیار کرتے چلے جارہے ہیں ۔

ملک نعیم

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -