پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 36گرانفروشوں کو پکڑ لیا،11کو جیل بھیج دیا

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 36گرانفروشوں کو پکڑ لیا،11کو جیل بھیج دیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر،اپنے نمائندے سے ) ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نیگراں فروشی پر 28 فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور36افراد کو حراست میں لے لیا اور 11 دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیاگیاجبکہ81000روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے۔

ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -