طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے،تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز دیکھیں

طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے،تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز دیکھیں

  

لاہور(پ ر)گورنمنٹ اقبال ہائی سکول فار بوائز‘ گڑھی شاہو‘لاہورکے طلباء اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ اور مون گرائمر سکول‘ ماشاء اللہ چوک‘ جوہر ٹاؤن کے طلبااور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ کالج آف کامرس‘ کینال بنک ہاؤسنگ سکیم‘ ہربنس پورہ‘لاہور‘ایم اے سکول سسٹم‘ کھیرا پل‘لاہور‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز سکول‘ شیرانوالہ گیٹ‘لاہور اورگورنمنٹ کشمیر گرلز مڈل سکول‘ فاروق گنج‘لاہور کا وزٹ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -