ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نرسنگ ذاکرہ فردوس کی گریڈ 18میں ترقی

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نرسنگ ذاکرہ فردوس کی گریڈ 18میں ترقی

  

لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے لیڈی ایچیسن ہسپتال میں تعینات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نرسنگ ذاکرہ فردوس کو گریڈ17سے ترقی دے کر گریڈ18میں سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ،محکمہ صحت کی پروموشن کمیٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -