برائلر 248روپے فی کلو فروخت ہوا

برائلر 248روپے فی کلو فروخت ہوا

لاہور( سٹی رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 248روپے، زندہ مرغی کی قیمت 171روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 111روپے فی درجن پر فروخت ہوئے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1