ڈرون کیمرے استعمال کرنے پر پابندی میں مزید 3 ماہ توسیع

ڈرون کیمرے استعمال کرنے پر پابندی میں مزید 3 ماہ توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں تین ماہ قبل ڈرن کیمرے کے استعمال پر (بقیہ 41نمبرصفحہ7پر )
پابندی عائد کی تھی جس میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے جسکا باقعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
توسیع