ہیلتھ کونسلز بجٹ استعمال کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کا حکم

ہیلتھ کونسلز بجٹ استعمال کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان ) ہیلتھ کونسلزبجٹ ستعمال کرنے کیلئے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دینے کا حکم دیدیا گیا ۔ تفصیلات کے (بقیہ 40نمبرصفحہ7پر )
مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں ہیلتھ کونسلر کے بجٹ کے بہترین استعمال کیے کمیٹیاں تشکیل دینے کا حکم دیا ہے ڈسٹرکٹ سطح پر کمیٹیاں کا سربراہ ڈپٹی کمشنر ہو گا جبکہ ممبران ایم ایس ڈی ایم او ، ایکسین بلڈنگ سمیت دیگر شامل ہو ں گئے ۔
کمیٹیاں