سی اینڈ ڈبلیو پنجاب ‘ متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے

سی اینڈ ڈبلیو پنجاب ‘ متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے

  

ڈیرہ غازی خان (سٹی رپورٹر)سیکر ٹری سی اینڈ ڈبلیو پنجاب نے متعدد افسران کی تقرری اور تبادلے کردیئے ایکسین ایم اینڈ آر (بقیہ 36نمبرصفحہ7پر )

کی خالی نشست پر مظفر گڑھ میں تعینات کیے گئے ہیں ‘ ایس ڈی او شاہد حسین کو پروموٹ کرکے ایکسین ڈی جی خان تعینات کردیا جبکہ ایکسین ھائی ویز ڈیرہ بابریزدانی کوتبدیل کرکے مظفرگڑھ میں تعینات رانا عمیر کو ڈی جی خان جبکہ بابریزدانی کو ایکسین ھائی ویز ملتان اور پہاولپور میں تعینات ایکسین بلڈنگز کو ایکسین ھائی ویز مظفرگڈھ تعینات کرنے کیاحکامات جاری کردیئے جنہوں نے اپنے اپنے عہدوں کے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -