سرکاری اداروں میں ملازمت کرنیوالے وکلاء کے لائسنس منسوخ

سرکاری اداروں میں ملازمت کرنیوالے وکلاء کے لائسنس منسوخ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان )صوبہ بھر کے سرکاری اداروں میں ملازمت کرنے والے وکلاء کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب بار کونسل نے صوبہ (بقیہ 35نمبرصفحہ7پر )

بھر کے سرکاری اداروں میں کام کرنے والے 500 کے قریب وکلاء کے لائسنس منسوخ کر دیئے ہیں ۔

منسوخ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -