کبیروالا کا اکلوتا لیڈیز پارک تعطل کاشکار وزیراعلیٰ کانوٹس، کام جلد شروع کرنیکی ہدایت

کبیروالا کا اکلوتا لیڈیز پارک تعطل کاشکار وزیراعلیٰ کانوٹس، کام جلد شروع ...

کبیروالا(نمائندہ پاکستان)عوامی شکایات پر وزیراعلیٰ نے لیڈیز پارک کبیروالا مکمل نہ ہونے پر نوٹس لے لیاہے۔تفصیل کے مطابق سماجی ورکرچوہدری آصف آرائیں نے گزشتہ (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

دنوں لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان خان بزدار سے ملاقات کے دوران کبیروالا کے درینہ مسائل سے آگاہ کیاتھا جس میں کبیروالا کا اکلوتالیڈیز پارک جوعرصہ دراز سے تعطل کا شکارتھا کو مکمل کروانے کیلے درخواست گزاری تھی جس پر وزیراعلیٰ نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ بلڈنگ خانیوال سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔جس پر ایکسیئن بلڈنگ خانیوال میاں افتخار اسسٹنٹ انجینئرمحمد اقبال کے ہمراہ کبیروالا لیڈیز پارک کا معائنہ کیا ۔اس موقع پر چوہدری آصف بھی ہمراہ تھے۔

ہدایت

مزید : ملتان صفحہ آخر