محمدحیات انتقال کرگئے

محمدحیات انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


الپوری (ڈسٹرکٹ رپورٹر)محمدحیات انتقال کرگئے۔مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان لیلونئی میں سپرد خاک کردیا گیا۔مرحوم کے نما ز جنازہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں ، وکلاء ، صحافیوں ،ڈاکٹروں سمیت زندگی کے مختلف شعبہ فکرسے تعلق رکھنے والے آفراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم خضرٰحیات کا بیٹا جبکہ عظمت حیات،نورحیات کا بھائی تھے اکرام اللہ ،عمران کے چچازاد بھائی تھے۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی لیلونئی میں ادا کی جارہی ہے۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے شانگلہ میڈیا سنٹر میں بھی دعا کی گئی۔۔