شبقدر میں بلدیاتی ضمنی انتخابات ،جے یو آئی اور اے این پی میں اتحاد

شبقدر میں بلدیاتی ضمنی انتخابات ،جے یو آئی اور اے این پی میں اتحاد

شبقدر ( تحصیل رپورٹر) جے یو ائی اور اے این پی میں اتحاد۔میں اے این پی کے امیدوار کے حق میں دستبرداری کا اعلان کر تا ہوں۔ جے یو ائی امیدوار قاری انور علی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جے یو ائی اور اے این پی کے مشران کے درمیاں مفاحمتی اجلاس منقد ہوا جس میں صسابقہ تحصیل ناظم و جے یوآئی کے صوبائی رہنماء حاجی ظفر علی خان۔ ضلعی کونسل ممبر مفتی طاہر اللہ درویش۔جے یو أئی امیدوار قاری انور علی ۔ اے این پی رہنماء اور تحصیل کونسل امیدوار شہریار پختونیار ۔ خالق نور ایڈوکیٹ اور دیگر کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے۔ اس موقعہ پر قاری انور علی نے ضمنی بلدیاتی انتحابات یونین کونسل بٹگرام سے انتخابات نالڑنے اور اے این پی کے رہنماء شہریار خان کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا۔ جبکہ شہریار خان نے جے یو آ کے رہنماوں کا شکریہ اداکیا۔ اجلاسے طفر علی خان۔ مفتی طاہراللہ درویش اور دیگر نے بھی خطاب میں کہا کہ اب جمعیت علماء اسلام کے تمام ورکر اور ووٹر شہریار خانسپورٹ کر کے بھاری اکثریت سے کامیاب کرینگے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر