عوام کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ

عوام کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ضلع نو شہرہ کے تمام اداروں کی بہتری اورعوام کو بہترین سہو لیات فرا ہمی کے لئے بھر پور اقدا مات کر ینگے اداروں میں عوام کے لئے آسا نی پید اکر ینگے اور صو با ئی حکو مت کے خد مت کے ویژن کے مطا بق چلے ئینگے ان خیا لات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نو شہرہ جا وید علی نے چارج لینے کے بعد پبی کے صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مسا ئل ہر جگہ ہو تے ہیں لیکن ان کے حل لئے سنجیدہ اقدا مات کر نے کی ضرورت ہو تی ہے انشاء اللہ ضلع نو شہرہ کو ایک مثا لی ضلع بنا نے کے لئے ڈی سی نو شہرہ عبدالحمید خان اور دیگر افسران سے ملکر بھر پور کام کر ونگا عوام کے لئے میرے دفتر کے دروا زے کھلے رہے نگے ضلع کے عوام کو سہو لیات ان کی دہلیز پر فرا ہم کر نے کے لئے کام کر ینگے کہ ان کو بار بار اپنے کا موں کے لئے دفتروں کے چکر نہ لگا نے پڑیں

مزید : پشاورصفحہ آخر