کالے پتھر کی تیاری، نقل وحمل، خرید وفروخت پرپابندی ، مراسلہ روانہ

کالے پتھر کی تیاری، نقل وحمل، خرید وفروخت پرپابندی ، مراسلہ روانہ

ڈیرہ غازیخان ( نمائندہ خصوصی):حکومت پنجاب کی طرف سے کالا پتھر (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

کی تیاری ، نقل و حمل ، خرید و فروخت اور اس کے استعمال پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کر دی گئی ہے . یہ پابندی یکم سے 31دسمبر 2018تک نافذ العمل رہے گی . یہ بات ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری کردہ مراسلہ میں کہی گئی ہے ۔

پابندی

مزید : ملتان صفحہ آخر