روجھان : سی ٹی ڈی کی نشاندہی پر ملزم اسلحہ سمیت گرفتار ، کارروائی شروع

روجھان : سی ٹی ڈی کی نشاندہی پر ملزم اسلحہ سمیت گرفتار ، کارروائی شروع

  

روجھان (نمائندہ پاکستان ) روجھان پولیس نے کرلیاسی ٹی ڈی کی نشاندہی(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

پر اسلحہ سمیت ملزم گرفتار تفصیل کے مطابق۔ایس ایچ او امان اللہ خان دستی نے پولیس نفری کے ہمراہ سی ٹی ڈی کی نشان دہی پر کارروائی کی ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا کمبنگ آپریشن کے دوران موضع چک مٹ نمبر 2 کا رہائشی نبی داد ولد نور حسین قوم چونگلی سکنہ چک نمبر 2 جس سے ایک بارہ بور بندوق 3 کارتوس برآمد کر کے بجرم 13/20/65 ت پ۔ مقدمہ نمبر 363 درج کر کے ملزم کو حوالات بند کر دیا گیا ہے ۔

کارروائی شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -