شاہ روم بادشاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

شاہ روم بادشاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)یونین کونسل پیرخیل جماعت اسلامی کے راہنماشاہ روم بادشاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم خضرحیات استاذ کابھائی جبکہ جبارحسین کے والدتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر