سید داؤد شاہ ایڈوکیٹ کی رسم قل آج ہوگی

سید داؤد شاہ ایڈوکیٹ کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان (بیورورپورٹ) پیپلز پارٹی کے بانی رکن سید داوؤشاہ ایڈووکیٹ جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج بروز جمعرات کاروان روڈ میں اداکی جائے گی مرحوم سابق امیدوار قومی اسمبلی سید عابدعلی شاہ ایڈووکیٹ کے والد ماجد تھے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -