اسرار احمد آڑھتی ( باغبان) مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

اسرار احمد آڑھتی ( باغبان) مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

  

تھانہ ( نمائندہ پاکستان ) تھانہ کے معروف شخصیت فضل واحد آڑھتی کے بیٹا اسرار احمد آڑھتی ( باغبان) مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کردیاگیا۔ مرحوم منظور احمد ، ظہور احمد اور سرور احمد کے بھائی اشفاق احمد اور اشتیا ق احمد کے والد تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -