حج 2019ء ، سعودی عرب کیساتھ ایم او یو سائن کرنے کیلئے پاکستانی وفد آج جدہ جائے گا

حج 2019ء ، سعودی عرب کیساتھ ایم او یو سائن کرنے کیلئے پاکستانی وفد آج جدہ جائے ...

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حج 2019ء کے لئے سعودی عرب کے ساتھ ایم او یو سائن کرنے کے لئے پاکستانی وفد آج صبح 7 بجے پی آئی اے کے ذریعے اسلام آباد سے جدہ جائے گا وفاقی وزیر نورالحق قادری قیادت کریں گے سیکرٹری محمد مشتاق جوائنٹ سیکرٹری زینت حسین بنگش، آئی ٹی انچارج حکیم اللہ خٹک ہوپ کے چیئرمین وحید اقبال بٹ وفد میں شامل ہوں گے۔

وفد

مزید : صفحہ آخر