کیپٹن( ر) صفدرکا راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کار ڈیالوجی میں چیک اپ

کیپٹن( ر) صفدرکا راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کار ڈیالوجی میں چیک اپ

  

راولپنڈی(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق ایم این اے کیپٹن( ر) صفدرکا راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کار ڈیالوجی میں چیک اپ کیا گیا۔ کیپٹن صفدر گزشتہ کافی دنوں سے علیل ہیں اور لاہور میں زیر علاج تھے۔ ڈاکٹرز کی ہدایت پر انھیں تفصیلی معائنہ کے لیے راولپنڈی لایا گیا ہے ۔

کیپٹن( ر) صفدر

مزید :

صفحہ آخر -