مشتاق موہل ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل منتخب

مشتاق موہل ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل منتخب

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سینئرقانون دان مشتاق موہل ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل منتخب ہوگئے ہیں،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے مشتاق موہل ایڈووکیٹ کے بطور ممبر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے بطور ریٹرننگ افسر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیاہے۔

،مشتاق موہل ممبر پنجاب بار کونسل خاور بشیر کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل بننے سے خالی ہونے والی سیٹ پر منتخب ہوئے ہیں،پنجاب بار کونسل الیکشن میں مشتاق موہل خاور بشیر کے بعد دوسرے نمبر پر تھے۔

مشتاق موہل ایڈووکیٹ

مزید :

علاقائی -