شہباز شریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

شہباز شریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور ( این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کو آج (جمعرات ) احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ مسلم لیگ (ن) لاہور کی جانب سے پارٹی رہنماؤں ، اراکین اسمبلی اور کارکنوں کو اظہار یکجہتی کے لئے آج جمعرات صبح 8بجے سول سیکرٹریٹ چوک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

شہباز شریف

مزید : صفحہ اول