و فا قی حکو مت کا ایوان صدر بھی عوام کیلئے کھو لنے کا فیصلہ

و فا قی حکو مت کا ایوان صدر بھی عوام کیلئے کھو لنے کا فیصلہ

  

اسلام آ با د (سٹاف رپورٹر) و فا قی حکو مت نے ملک بھر میں گو رنر ہا ؤ سز عوام کیلئے کھو لنے کے بعد ایوان صدر بھی عوام کیلئے کھو لنے کا فیصلہ کیا ہے، ایوان صدر 8دسمبر بروز ہفتہ کو صبح 9بجے سے شام 4بجے تک عوا م کیلئے کھلا رہے گا۔ بد ھ کو تر جمان ایوان صدر کے مطا بق ایوان صدر 8دسمبر بروز ہفتہ کو صبح 9بجے سے شام 4بجے تک عوام کیلئے کھلا رہے گا، وا ضح رہے اس سے قبل صو بو ں میں گو ر نر ہا ؤسز عوام کیلئے کھو لے گئے تھے جن کا عوام نے خیر مقد م کیا تھا ۔

ایوان صدر

۹

مزید :

صفحہ اول -