ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس میں لیگی دور کے لاء افسروں کی برطرفیاں اور نئی تعیناتیاں مؤخر

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس میں لیگی دور کے لاء افسروں کی برطرفیاں اور نئی ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس میں مسلم لیگ (ن) کے دور میں بھرتی کئے گئے لاء افسروں کی برطرفیاں اور نئی تعیناتیاں مؤخر ہو گئی ہیں،ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب کو قابل لاء افسروں کے بارے میںآگاہ کر دیاہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری سرور نے لاء افسروں کی برطرفیوں اور نئی تعیناتیاں پر مشاورت کیلئے مزید 48 گھنٹے مانگ لئے ہیں۔

لیگی دوکے لاء افسر

مزید : علاقائی