سیالکوٹ کے دو بھائیوں حافظ منیب اور مغیث کے قاتل اصغر علی کی عمر قید کی سزاکیخلاف اپیل مسترد

سیالکوٹ کے دو بھائیوں حافظ منیب اور مغیث کے قاتل اصغر علی کی عمر قید کی ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ میں دو بھائیوں حافظ منیب اور حافظ مغیث کوسرعام تشدد کرکے ہلاک کرنے والے مجرم اصغر علی کی عمر قید کی سزاکی معطلی کے لئے دائر اپیل مستردکردی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس منظور اے ملک اور جسٹس سردار طارق مسعود پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ملزم کی اپیل پرسماعت کی ۔

اپیل مسترد

مزید : علاقائی