توہین عدالت کی دائردرخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے آمنہ عمران کودوبارہ نوٹس جاری

توہین عدالت کی دائردرخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے آمنہ عمران کودوبارہ نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی جلد سماعت کے لئے دائردرخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے آمنہ عمران کودوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جنوری کے پہلے ہفتے میں جواب طلب کر لیا ہے۔جسٹس عائشہ اے ملک نے شہری سیف الحق خان کی درخواست پر سماعت کی ،عدالتی حکم کے باوجود 13مرلہ کا متبادل پلاٹ آلاٹ نہیں کیا جا رہا، عدالت کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنا توہین عدالت کے ذمرہ میں آتا ہے، عدالت سے استدعاہے کہ ڈی جی ایل ڈی اے کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوے جلد سماعت کی جائے ۔
توہین عدالت

مزید :

علاقائی -