نئے بھرتی ہونیوالے 8 ایڈیشنل سیشن ججز کے تقررکا نوٹیفکیشن جاری
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے نئے بھرتی ہونے والے 8 ایڈیشنل سیشن ججز کے تقرو کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،جن میں چودھری قاسم جاوید، عابد رضا خان ،محمد عمر فاروق ،حسنین احمد، خورشید عالم بھٹی، رانا سہیل طارق دانش افضل اور محمد اویس شامل ہیں۔ان ایڈیشنل سیشن ججوں نے 6 ماہ کی ٹریننگ کے لئے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں رپورٹ کردی ہے ۔
ایڈیشنل سیشن ججز