وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس(آج) جمعرات کو ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) جمعرات کو ہو گا۔ اجلاس میں 20نکاتی ایجنڈا جاری کرتے ہوئے وفاقی کابینہ فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لے گی، گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے اور اصلاحات کا پیکج ایجنڈے میں شامل کئے جائیں گے۔ اجلاس میں 5صنعتوں کو زیروریٹ پر گیس اور ایل این جی کی فراہمی پر غور ہو گا، انسداد کرپشن کے عالمی دن پر 50روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی منظوری دی جائے گی۔

وفاقی کابینہ

مزید : صفحہ اول