منشیا ت فر وش صد اقت عر ف صد اقتی گر فتا ر ،1625گر ام چر س برآ مد

منشیا ت فر وش صد اقت عر ف صد اقتی گر فتا ر ،1625گر ام چر س برآ مد

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)بد نا م زما نہ منشیا ت فر وش صد اقت علی عر ف صد اقتی کو گر فتا ر کر کے اس کے قبضے سے 1625گر ام اعلیٰ کو الٹی کی چر س برآ مد کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔ ایس پی سٹی نو ید ارشا د نے خصو صی ٹیم بنائی جس میں ڈی ایس پی با دامی با غ سر کل محمد خا ن اور ایس ایچ او با دامی با غ ابر ار حسین نے مخبر کی اطلا ع پر با دامی با غ کے علا قہ صد یقہ کا لو نی کے علا قہ میں صد اقت علی عر ف صد اقتی کو رنگے ہا تھو ں گر فتا ر کر کے اس کے قبضے سے 1625گر ام اعلیٰ کو الٹی کی چر س بر آ مد کر کے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔

۔اس حو الے سے ایس ایچ او با دامی با غ انسپکٹر ابر ار حسین رضو ی نے بتا یا کہ پولیس ٹیمیں روزانہ کی بنیا د پر با دامی با ع کے مختلف علا قو ں میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لا رہی ہیں۔

مزید : علاقائی