ہنجروال کے علاقے سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ہنجروال کے علاقے سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)ہنجروال کے علاقے سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ لاش کو قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا بتایا گیا ہے کہ ہنجروال کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ بازار میں 45 سالہ شخص کو مردہ حالت میں مقامی دکانداروں نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا جس کی موت نشہ کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی