اقتدار پر قابض لوگ سمجھتے ہیں ملک صرف ان کیلئے بنا ،سابق چیف جسٹس جواد خواجہ

اقتدار پر قابض لوگ سمجھتے ہیں ملک صرف ان کیلئے بنا ،سابق چیف جسٹس جواد خواجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) چیف جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ اشرافیہ یا اقتدار پر قابض لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ملک صرف ان کیلئے بنا ہے، ریاست پر اجارہ داری سے ہم نے عوام کو متنفر کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ نے قریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اشرافیہ یااقتدار پرقابض لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ملک صرف ان کیلئے بنا ہے،وہ کہتے ہیں کہ انہیں آئین کی یہ شق قبول، یہ قبول نہیں، ریاست پر اجارہ داری سے ہم نے عوام کو متنفر کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے 72 سال سے ذہن کی غلامی نہیں چھوڑی۔
جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ

مزید :

صفحہ اول -