منشاء بم کے بھائی اور اس کے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج

منشاء بم کے بھائی اور اس کے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ سٹی پولیس نے منشاء بم کے بھائی اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم ملزمان گرفتار نہ ہو سکے بتایا گیا ہے کہ رائیونڈ سٹی پولیس نے منشاء بم کے بھائی مشتاق بم سمیت 5 افراد غلام نبی، کبیر، ساجد، ہمایوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق منشاء بم کے بھائی مشتاق بم نے زمیندار اصغر کے رقبے پر پانی لگا کر قبضے کی کوشش کی تھی جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم ملزمان کی گرفتاری عمل میں آسکی ہے۔

مزید :

علاقائی -