مال روڈ پر 24 گھنٹوں میں 1625 سے زائد شہریوں کے چالان

مال روڈ پر 24 گھنٹوں میں 1625 سے زائد شہریوں کے چالان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس کا مال روڈ پر ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،مال روڈ پر 24 گھنٹوں میں 1625 سے زائد شہریوں کے چالان کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق کل پہلے روز میں 3000 ہزار چلان کیے گئے تھے۔
واضع رہے، نئے ٹریفک قوانین کے مطابق موٹرسائیکل پر بیٹھی دوسری سواری پر بھی ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے، اور کل سے ٹریفک پولیس بغیر ہیلمٹ سواروں کے چلان کاٹنے میں مصروف ہے۔ شہر بھر، خاص طور پہ مال روڈ اور اس کے اطراف میں ٹریفک پولیس نے جگہ

مزید :

علاقائی -