انسداد پولیو مہم میں سپروائزنگ کو فعال کیا جائے، صائمہ یونس

انسداد پولیو مہم میں سپروائزنگ کو فعال کیا جائے، صائمہ یونس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(سٹی رپورٹر) ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی(ہیڈ کوا ٹر) صا ئمہ یو نس نے ہد ایت کی ہے کہ انسداد پو لیو مہم میں ضلعی سطح پر سپر وا ئز نگ اورما نیٹر نگ ٹےئر کو فعال و مضبو ط کیا جائے تا کہ اس مہم کے بہتر ین نتا ئج سا منے آسکیں۔ انہوں نے سکول ایجو کیشن، کا لجز اور لو کل گو ر نمنٹ کے نما ئند گان کو تا کید کی کہ ان کی جا نب سے اس مہم میں د ئیے جانے والے سٹاف کی تفاصیل فوری طور پر محکمہ صحت اور ڈی سی آ فس سے شےئر کی جائے تا کہ اگلے دو دن میں سٹاف کی ٹر یینگ کو یقینی بنایا جا سکے۔انہوں نے مز ید کہا کہ پو لیو وا ئرس کے تینوں ما حو لیا تی سیمپل پا ز یٹو آ نے کے با عث ہمیں پہلے سے ز یادہ احتیا ط اور ز یا دہ سے ز یا دہ بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے خفا ظتی قطر ے پلوا کر صحت مند بنانے کی ضرورت ہے۔اس سلسلے میں اگلے ہفتے ہو شر ع وہو نے والی انسداد پو لیو مہم میں سب سے پہلے ان بچوں پر تو جہ دی جائے جو پچھلی بار نا ن اٹینڈ ڈ یا ر یفیو ز ل ر ہے۔ان خیا لات اظہا ر انہوں نے ڈ پٹی کمشنر آ فس میں ڈسٹر کٹ پو لیو ایر یڈ یکیشن کمیٹی کے ما ہا نہ اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر(کینٹ) زا ہد خان، اے سی گو جر خان غلام مصطفی، اے سی سٹی نعیم افضل،چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر خالد، ڈا کٹرعظمیٰ، ڈا کٹر طا ہر ر ضو ی ،ایریا کوا ر ڈ ینیٹر ورلڈ ہیلتھ آر گنا ئز یشن ڈا کٹر ثرو ت ،چو ہد ری محمد حسین اور دیگرمتعلقہ سر کا ری افسران بھی اس مو قع پر مو جو د تھے۔اس مو قع پر محکمہ صحت کی جا نب سے دی گئی بر یفنگ میں بتایا گیا کہ نئے سٹاف کو شامل کر نے کی و جہ سے سپروائزنگ پر خصو صی تو جہ دی جا رہی ہے اور سینئر ڈا کٹرز کو ٹیم کی صو رت میں علا قے الاٹ کر دئیے گئے ہیں جہاں وہ ما نیٹر نگ کے فرا ئض سر انجام د یں گے۔نو مبر میں ہو نے والی مہم کے دوران11456نان اٹینڈ ڈ بچے ر یکارڈ کئے گئے جن کو کور کر کہ اب ان کی تعداد 3257 رہ گئی ہے۔ ریفیو زل کیسز میں سے بھی کمی لا کر اس و قت ضلع بھر میں245ر یفیو زل کیسز رہ گئے ہیں جن کو اس مہم میں تر جیحی بنیاد پر سب سے پہلے کور کیا جائے گا تا کہ اس بات کی یقین د ہا نی کی جائے کہ کو ئی بھی بچہ خفا ظتی قطروں سے محر وم نہ رہے۔