ووٹرز ڈے کے سلسلے میں ایک سیمینار

ووٹرز ڈے کے سلسلے میں ایک سیمینار

  

اٹک(نمائندہ پاکستان)ووٹرز ڈے کے سلسلے میں ایک سیمینارمورخہ 7دسمبر بروز جمعتہ المبارک صبح9:30 بجے فاطمہ جناح ہال میونسپل کمیٹی اٹک میں منعقد ہو گا،بعد ازاں میونسپل کمیٹی اٹک سے ضلع کونسل اٹک تک واک بھی ہوگی،اس تقریب کے مہان خصوصی ڈپٹی کمشنر اٹک ہو ں گے،الیکٹرانک اورپر نٹ میڈ یا کو شر کت کی بھر پور دعوت دی جاتی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -