اسامہ رضی سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

اسامہ رضی سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر ڈاکٹر اسامہ رضی کے والد و دیرینہ رکن محمد رضی خان کی وفات پر مرکزی نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،قیم کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا سمیت دیگر ذمہ داران نے دلی دکھ و رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -