ڈاکٹر مسعود حسین خان ڈائریکٹر میڈیکل کے ایم سی تعینات

ڈاکٹر مسعود حسین خان ڈائریکٹر میڈیکل کے ایم سی تعینات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اختر کی منظوری سے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گذدر آباد جنرل اسپتال ڈاکٹر مسعود حسین خان کو ڈائریکٹر میڈیکل سروسز بلدیہ عظمیٰ کراچی جبکہ ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گذدرآباد جنرل اسپتال کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گذدر آباد جنرل اسپتال تعینات کردیا گیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر