الخدمت گروپ آج فیزIڈی ایچ اے لاہور میں طاقت کا مظاہرہ کرے گا

الخدمت گروپ آج فیزIڈی ایچ اے لاہور میں طاقت کا مظاہرہ کرے گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) الخدمت گروپ آج فیزIڈی ایچ اے لاہور میں قوت کا مظاہرہ کرے گا کارنر میٹنگ کی تیاریاں مکمل، بڑے گروپ کی الخدمت گروپ میں شمولیت متوقع ہے ،صدارتی امیدوار میاں طلعت احمد کا اعلان، الخدمت گروپ کی کارنر میٹنگ ساڑھے تین بجے شروع ہوگی۔ سیکرٹری جنرل کے امیدوار طاہر مجید کی گفتگو ،الخدمت گروپ کے تمام سپورٹر سمیت تمام گروپ کو آج ہونے والے کارنر میٹنگ میں وقت پر شریک ہونے کی ہدایت کی ہے۔

طاقت

مزید : صفحہ آخر