ڈی جی آئی ایس پی ار میجر جنرل آصف غفورآج سہ پہر 3 بجے پریس بریفنگ دینگے

ڈی جی آئی ایس پی ار میجر جنرل آصف غفورآج سہ پہر 3 بجے پریس بریفنگ دینگے
ڈی جی آئی ایس پی ار میجر جنرل آصف غفورآج سہ پہر 3 بجے پریس بریفنگ دینگے

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سہ پہر 3 بجے پریس بریفنگ دینگے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج پریس بریفنگ دینگے، پریس بریفنگ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی جس میں میڈیا نمائندوں کو اہم امور پر بریفنگ دی جائے گی ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی