امریکی صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفانی ٹرمپ کی شادی کی افواہیں لیکن دولہا کس افریقی ملک سے تعلق رکھتا ہے؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

امریکی صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفانی ٹرمپ کی شادی کی افواہیں لیکن دولہا کس ...
امریکی صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفانی ٹرمپ کی شادی کی افواہیں لیکن دولہا کس افریقی ملک سے تعلق رکھتا ہے؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

  

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ذرائع ابلاغ میں ان دنوں عالمی اور امریکی سیاست کے ساتھ ساتھ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں ایک نئے فرد کے اضافے کی خبریں بھی کافی گرم ہیں۔

اطلاعات کے مطابق امریکی صدرکی دوسری صاحب زادی ٹیفانی کی ایک لبنانی اور افریقی نڑاد نوجوان سے ہوئی ہے اور وہ دونوں دوستی کو شادی میں بدلنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق لبنانی نڑاد نوجوان کے ساتھ دوستی کرنے والی امریکی صدر کی بیٹی ٹیفانی امریکی ٹی وی سٹار اور اداکارہ مارلا مابلز سے ہیں۔ انہیں کچھ عرصہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے طلاق دے دی تھی۔ جب کہ نوجوان کا تعارف مائیکل بولص کے نام سے کی گئی ہے۔

مزید : بین الاقوامی