شاہین ایئرلائن نے پاکستان سے اپنا فضائی آپریشن بند کردیا اور۔۔۔

شاہین ایئرلائن نے پاکستان سے اپنا فضائی آپریشن بند کردیا اور۔۔۔
شاہین ایئرلائن نے پاکستان سے اپنا فضائی آپریشن بند کردیا اور۔۔۔

  

لاہور(ویب ڈیسک) شاہین ایئرلائن نے لاہور سمیت ملک بھر سے اپنا آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا۔ آپریشن بند ہونے سے ساڑھے پانچ ہزار سے زائد پائلٹ ائیرہوسٹس ، ورکروں اور ٹیکنیکل سٹاف ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سول ایوی ایشن، پی ایس او، بینک سمیت دیگر ادارے اپنے اربوں روپے کے واجبات بھی شاہین ائرلائن کی انتظامیہ سے وصول کرنے میں ناکام رہے۔ شاہین ایئرلائن نے اپنے طیارے جو غیر ملکی کمپنیوں سے خریدے تھے یا لیز پر لیے تھے وہ بھی واپس بھجوا دیے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -