وہ پاکستانی جن کے مرنے کے بعد ان کے ورثا کو بھی مفت بجلی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا

وہ پاکستانی جن کے مرنے کے بعد ان کے ورثا کو بھی مفت بجلی دینے کا فیصلہ کرلیا ...
وہ پاکستانی جن کے مرنے کے بعد ان کے ورثا کو بھی مفت بجلی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) دوران ملازمت جاں بحق ہونے والے ملازمین کی فیملی کو مفت بجلی دینے کا فیصلہ، پیپکو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، پیپکو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دوران ملازمت پیپکو سمیت تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے ملازمین کی فیملی کو سو فیصد مفت بجلی فراہم کی جاے گی یہ سہولت ان ملازمین کی فیملیوں کو دی جائے گی جو کام کے دوران حادثہ ہونے کی صورت میں جاں بحق یا معذو رہوجاتے ہیں۔ معذور ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد50 فیصد مفت بجلی ملتی رہے گی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -