پاکستان میں آئین کے مطابق قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں : آرمی چیف

پاکستان میں آئین کے مطابق قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں : آرمی چیف
پاکستان میں آئین کے مطابق قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں : آرمی چیف

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام پڑھ کر سنایا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک کو ایک ایک اینٹ لگاکر دوبارہ بنا رہے ہیں ،پاکستان میں آئین کے مطابق قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ،آرمی چیف کا کہناتھا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے سب مل کراپنا کردار ادا کریں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہناتھا کہ ہمیں ایسا ملک بناناچاہئے جہاں کوئی شخص اور ادارہ ملک سے بالاتر نہ ہو۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد /اہم خبریں