”میں نے عمران خان کا ہاتھ اس لیے پکڑا کیونکہ ۔۔۔“ملائیشین خاتون اول نے ایسی وجہ بتا دی کہ پاکستانیوں کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے

”میں نے عمران خان کا ہاتھ اس لیے پکڑا کیونکہ ۔۔۔“ملائیشین خاتون اول نے ایسی ...
”میں نے عمران خان کا ہاتھ اس لیے پکڑا کیونکہ ۔۔۔“ملائیشین خاتون اول نے ایسی وجہ بتا دی کہ پاکستانیوں کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کے دوران انٹر نیٹ پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی تھی ،ملائیشین خاتون اول نے وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ تھامنے کی درخواست کی تھی جس پر عمران خان نے انہیں اجازت دی تو انہوں نے بہت خوشی کے ساتھ ہاتھ تھام کر تصویر بنوائی تھی ۔اب اس حوالے سے خاتون اول نے ایک بیان جاری کیا ہے جسے سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔
نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ملائیشین خاتون اول نے بتا یا کہ عمران ان مجھے ماں کہتے ہیں ،اس لیے ہاتھ پکڑا،وہ میرے لیے بیٹوں جیسے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان سٹار ہونے کے باوجود 2بار ملائیشیا آئے جس سے ہمیں بہت خوشی ہوئی تھی ۔

مزید :

قومی -