تانیہ ایدروس کے پاکستان پہنچنے کے بعد جہانگیر ترین کا موقف بھی آگیا

تانیہ ایدروس کے پاکستان پہنچنے کے بعد جہانگیر ترین کا موقف بھی آگیا
تانیہ ایدروس کے پاکستان پہنچنے کے بعد جہانگیر ترین کا موقف بھی آگیا

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ،ٹیکنالوجی کے استعمال سے گورننس میں انقلابی تبدیلی آئے گی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے ڈیجیٹل پاکستان وڑن کے اعلان سے گورننس میں انقلابی تبدیلی آئیگی۔ان کا کہناہے کہ انقلابی تبدیلی کیساتھ معیشت میں اربوں ڈالرکااضافہ ہوسکتاہے، تمام سٹیک ہولڈرزمبارکبادکے مستحق ہیں۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...