’ساری پراپرٹی بیچ کرشہبازشریف کو۔۔۔‘فیاض الحسن چوہان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو بڑی پیشکش کردی

’ساری پراپرٹی بیچ کرشہبازشریف کو۔۔۔‘فیاض الحسن چوہان نے سابق وزیراعلیٰ ...
’ساری پراپرٹی بیچ کرشہبازشریف کو۔۔۔‘فیاض الحسن چوہان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو بڑی پیشکش کردی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی شہبازشریف کوبڑی پیشکش ۔۔۔۔کہتے ہیں شہباز شریف صاحب برطانوی صحافی ڈیوڈ روس روز سوشل میڈیا پر آپ سے کچھ پوچھ رہا ہے،اپنی ساری پراپرٹی بیچ کر شہبازشریف کو وکیل کراکے دینے کیلئے تیارہوں۔انہوں نے کہا شہبازشریف ملک سے باہر بیٹھ کر بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے۔جھوٹے بیانات دے کر وہ قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔حساب کا وقت آیا تو یہ لوگ ملک سے بھاگ گئے۔فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ نثار گل اور علی احمد کو اعلیٰ عہدے دے کر وزیراعلیٰ ہاوس کاوقار مجروح کیاگیا۔شہزاد اکبر نے اٹھارہ سوال کرکے ساراکچہ چٹھا کھول دیا ہے۔

مزید : قومی