دنیا میں ہر مظلوم کیساتھ کھڑے ہیں اور یہ پالیسی جاری رہے گی، اردوان
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں اور یہ پالیسی جاری رہے گی۔ شام، عراق، لیبیا اور یمن میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔انقرہ کے صدارتی محل میں کاراکرت ہوروسن روڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فرانسیسی صدر میکرون کے حالیہ اقدامات کا جائزہ لیں کیونکہ اس پالیسی سے کئی ممالک خطرے سے دوچار ہو جائیں گے۔
ترک صدر